Pak Studies Notes For 10th Class
مطالعہ پاکستان نوٹس پہلا چیپٹر مختصر سوالات کے جوابات دیں۔ سوال۔یونین کونسل کے دو فرائض تحریر کریں۔ جواب۔یونین کونسل اپنی حدود کے اندر سیکیورٹی کا انتظام کرتی ہے اپنے علاقے کے اندر ترقی اور خوشحالی کے لیے سالانہ پروگرام بناتی ہے۔ سوال۔اعلان واشنگٹن کیوں ہوا؟ جواب۔ مئ1999میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کارگل کے مقام پر لڑائی ہوئی۔جولائی1999میں امریکی صدر بل کلنٹن کے کہنے پر میاں محمد نواز شریف نےامریکہ جا کر جنگ بندی کے اعلامیہ پر دستخط کر آئے اس کو اعلان واشنگٹن کہتے ہیں۔ سوال۔صدر غلام اسحاق خاں نے کن الزامات کے تحت بے نظیر کی حکومت بر طرف کر دی؟ جواب۔6اگست 1990کو صدر غلام اسحاق خاں نے آئین2- 58بی کو استعمال کرتے ہوئے بے نظیر حکومت پر کرپشن کے الزامات لگا کر ان حکومت کو بر طرف کر دیا۔ سوال۔مشرف دور حکومت میں خواتین کے لیے گئے دو اقدامات لکھیں۔ جواب۔قومی اور صوبائی اسمبلی م...
Sir in k ilawa koi question important nai h is chapter ka ??
ReplyDelete